Description
بہت ہی یونیک اور خوبصورت ڈیزائن لیمن گرین کلر کی میکسی ہے صرف ایک بار پہنی ہے بہت ہی خوبصورت پرپل کلر کا دوپٹہ ہے دوپٹے پر فل کڑھائی ہے نیٹ کا دوپٹہ ہے باقی فیبرک مسوری کا فیبرک ہے ٹراؤزر بھی مسوری کا ہے جو کلر تصویر میں نظر ارہا ہے وہی کلر ہے بہت ہی دلکش اور خوبصورت میکسی ہے اور بہت ہی مناسب قیمت میں اپ کو یہ مل سکتی ہے کوئی نقص نہیں ہے اور مہندی کی تقریب کے لیے بہت ہی موضوع ہے انٹرسٹڈ افراد رابطہ کریں شکریہ