Current location icon
All categoriesDropdown arrow
خوبصورت تھری پیس سوٹ 0
1/ 2
Rs 4,000

خوبصورت تھری پیس سوٹ

Satiana Road, Faisalabad
4 hours ago
Details
Brand Royal Fashion
Type Ready to Wear
Fabric Organza
Sex Women
Condition Used
Description
یہ ایک تھری پیس سوٹ ہے میڈیم سائز ہے شرٹ بہت ہی خوبصورت طریقے سے ڈیزائن کی گئی ہے اس پر گوٹے موٹی کورا اور گرا کا کام کیا گیا ہے کام ہینڈ ہے اور پوری گارنٹی ہے سوٹ بہت ہی اچھی حالت کا ہے اورگنزہ کا کپڑا یوز ہوا ہے اس پر گولڈن اور سلور کلر کا کام ہے گولڈن کلر کا ٹراؤزر ہے بہت ہی اچھا اور ڈیسنٹ طریقے سے سلائی کیا گیا ہے اس سوٹ میں کوئی نقص نہیں ہے اپ شادی تقریب یا کسی سالگرہ پر بھی پہن سکتے ہیں کسی کو تحفتا بھی دے سکتے ہیں یہ سوٹ صرف ایک بار ہی یوز ہوا بازار میں اس سوٹ کی قیمت 10 15 ہزار سے کم نہیں ہے ہم اپ کو یہ سوٹ چار ہزار میں دے رہے ہیں قیمت مناسب بھی ہو سکتی ہے دلچسپی رکھنے والے افراد ہی رابطہ کریں اپنا اور دوسروں کا ٹائم ضائع نہ کریں شکریہ
Related ads
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1117563996
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery