Description
بہت ہی خوبصورت کپڑا لان کا ہے ڈوریل ان ہے ٹو پیس سوٹ ہے تصویر میں جیسے نظر ارہا ہے حقیقت میں بالکل ویسا ہی ہے بالکل نیو ہے یوز نہیں ہوا ایک بار بھی استعمال نہیں کیا گیا بہت ہی خوبصورت اور اچھے طریقے سے سلائی کیا گیا ہے بہت ہی خوبصورت ڈیزائن لیس استعمال کی گئی ہے لمبائی میڈیم سائز ہے اس کا ٹراؤزر بھی بہت خوبصورت سائیڈ سلائی ڈیزائن کے ساتھ سلائی کیا گیا ہے کلر نہ اترنے کی گارنٹی ہے اپ کو بہت ہی مناسب قیمت پر مل جائے گا دلچسپی رکھنے والے افراد ہی رابطہ کریں