Description
یہ ایک بلیک کلر میکسی ہے اس پر کڑھائی ہوئی ہے ستاری کے ساتھ فرنٹ سائیڈ پر فل کڑھائی ہے بازو پر کڑھائی کے ساتھ موٹی کا کام کیا گیا ہے یہ برینڈ نیو میکسی بہت ہی منفرد اور ایلیگن ہے میڈیم سائز ہے ٹراؤزر اور دوپٹہ ہے دوپٹے پر بھی بارڈر پٹی کڑھائی کے ساتھ موجود ہے یہ میکسی بہت ہی اچھی حالت کی ہے اس میں کوئی نقص نہیں ہے بس ایک بار یوز ہوئی ہے بازار کی نسبت بہت ہی مناسب قیمت پہ اپ کو یہاں سے مل سکتی ہے دلچسپی رکھنے والے افراد ہی رابطہ کریں شکریہ