Description
اصیل سواجاوا مرغا فروخت کے لیے موجود ہے
اصیل مرغوں کا شوق رکھنے والے حضرات توجہ فرمائیں!
ایک اچھا اصیل سواجاوا مرغا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
قیمت: 7,500 روپے
مقام: جھل چکیاں
مرغا کی مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
WhatsApp: (View phone number)
جس بھائی کو خریدنے کا شوق ہو وہ رابطہ کرے۔ مناسب قیمت میں اچھا سودا!
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔