Description
اصیل سواجاوا مرغا برائے فروخت
شوقین حضرات کے لیے بہترین موقع!
اصیل سواجاوا مرغا فروخت کرنا ہے۔ جس بھائی کو مرغا پسند ہو وہ واٹس ایپ پر رابطہ کرے۔
قیمت: 7,500 روپے
لوکیشن: جھل چکیاں
مرغا کی مکمل ویڈیو واٹس ایپ پر بھیج دی جائے گی۔
WhatsApp: (View phone number)
اصیل مرغوں کا شوق رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
مناسب قیمت، سنجیدہ خریدار کو ترجیح دی جائے گی۔
صرف واقعی خریدنے کے خواہش مند حضرات رابطہ کریں۔