Description
اصیل سواجاوا مرغا برائے فروخت
اصیل مرغا شوق رکھنے والے حضرات کے لیے بہترین موقع!
خوبصورت اصیل مرغا
مکمل ویڈیو واٹس ایپ پر دستیاب
مناسب اور اچھی قیمت
ڈیمانڈ: 7,500 روپے
لوکیشن: جھل چکیاں
رابطہ بذریعہ واٹس ایپ:
(Chat with seller)
جس بھائی کو لینا ہو وہ واٹس ایپ پر رابطہ کرے، مرغا کی ویڈیو بھی بھیج دی جائے گی۔
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔