Al-Ghazi Tractor 2024 Model | Like New | Low Hours
نیو ہالینڈ غازی ٹریکٹر برائے فروخت 2024 ماڈل بالکل فریش حالت میں دستیاب ہے۔ صرف 250 گھنٹے چلا ہوا ہے، یعنی تقریباً نیا جیسا ٹریکٹر ہے۔ اہم خصوصیات: نیو ہالینڈ غازی (65 ہارس پاور) پاور اسٹیئرنگ انجن، گیئر سب کچھ 100%