Description
خوبصورت ہلکا گلابی پارٹی وئیر سوٹ
نرم اور دلکش ہلکے گلابی رنگ کا خوبصورت سوٹ، جس کے فرنٹ پر نفیس گولڈن سیکوئن اور ڈائمنڈ شیپ ورک کیا گیا ہے۔ ساتھ میں خوبصورت دوپٹہ اور میچنگ شلوار شامل ہے۔
اس کا نازک اور چمکدار کام اسے عید، شادی، مہندی اور دیگر خاص مواقع کے لیے بہترین بناتا ہے۔