Description
خوبصورت پستہ/لائٹ گرین کلر کا تھری پیس سوٹ، جس پر انتہائی نفیس ہیوی سیلر اور خوبصورت کڑھائی/ایمبیلشمنٹ کی گئی ہے۔
فراک پر دلکش ورک، باریک ڈیزائننگ اور خوبصورت لیس/بارڈر اسے مزید اسٹائلش بناتے ہیں۔ ساتھ میں میچنگ دوپٹہ اور ٹراؤزر بھی ہے۔
Elegant & Graceful Look
شادی، مہندی، منگنی یا کسی بھی خاص موقع کے لیے بہترین انتخاب۔
پہننے پر بہت نفیس اور خوبصورت لک دے گا۔
جو خواتین خوبصورت اور نفیس پارٹی ویئر پسند کرتی ہیں، ان کے لیے بہترین سوٹ۔