Description
عنوان: 9 ماہ کی پیاری بلی فروخت کے لیے
تفصیل:
السلام علیکم!
میرے پاس 9 ماہ کی بہت پیاری اور خوبصورت بلی فروخت کے لیے موجود ہے۔
عمر: 9 ماہ
واش روم ٹرینڈ ہے
پوٹی واش روم میں ہی کرتی ہے
گھر میں گندگی نہیں کرتی
صاف ستھری اور گھر میں رہنے کی عادی ہے
بہت پیاری اور دلکش بلی ہے
جو حضرات پیاری اور صاف ستھری بلی لینا چاہتے ہیں، وہ رابطہ کریں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ شکریہ!