Description
خوبصورت فینسی فی میل بلی فروخت کے لیے
ماشاءاللہ! خوبصورت فینسی فی میل بلی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
عمر: 7 ماہ
جنس: فی میل
قسم: فینسی بلی
اچھی طرح ٹرینڈ ہے
گھر میں پالنے کے لیے بہترین
بلی بہت پیاری اور خوبصورت ہے۔ اسے اچھی طرح پالا گیا ہے اور ٹریننگ بھی دی گئی ہے۔ جو حضرات خوبصورت فینسی بلی خریدنا چاہتے ہیں، وہ رابطہ کریں۔
قیمت: مناسب
مقام: لاہور
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔