Description
برائے فروخت
ایک عدد لوہے کا دروازہ بمعہ اینگل آئرن چوکھٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- سائز: 30 انچ چوڑائی × 72 انچ لمبائی
- وزن: تقریباً 50 سے 60 کلوگرام
- مکمل رنگ شدہ ہے۔
- بہترین حالت میں ہے۔
- کسی قسم کی کوئی خرابی یا نقص نہیں ہے۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر: (View phone number)