Description
سلائی مشین ٹیبل برائے فروخت۔
حالت نئی۔
مضبوط اور کشادہ ٹیبل
. ایک دراز اورایک کشادہ کیبن سامان رکھنےکے لیے۔
لاک ویل کے ساتھ۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
پہلے دیکھیں پسند آئے تو لے جائیں
جلدی فروخت کرنا مقصود ہے اس لیے سنجیدہ خریدار سے مناسب بات چیت ممکن ہے