Description
*سائیکل برائے فروخت - بالکل نئی*
السلام علیکم
سپر شائنو کی سائیکل برائے فروخت ہے، بالکل نئی ہے، ابھی تک شاپر بھی لگا ہوا ہے۔ کنڈیشن 10/10 ہے۔
کمپنی: سپر شائنو 039 ماڈل
سائز: 20 انچ
ہر چیز اوکے ہے، بریک، چین، ٹائر میں کوئی کام نہیں ہے۔
لوکیشن:dhrampura
۔صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔ (View phone number)
شکریہ