Description
سائیکل فور سیل –
لوکیشن: بھٹہ چوک بیدیاں روڈ
ڈیمانڈ10,500 روپے - نیو 20,000 ہزار کی ہے
موقع پر مناسب کمی بیشی ہو جائے گی سائیکل اچھی کنڈیشن میں ہے
ٹائر اور ٹیوب بالکل ٹھیک حالت میں ہیں
مضبوط باڈی اور آرام دہ سیٹ
پیچھے کیریئر لگا ہوا ہے (سامان رکھنے کیلئے بہترین)
10 سے 15/16 سال تک کا بچہ آرام سے چلا سکتا ہے
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں:
موبائل نمبر: (Chat with seller)(Chat with seller) جلدی رابطہ کریں، پہلے آئے پہلے پائے