Description
ایک عدد گبن بکری فور سیل اخری منتھ چل رہا ہے دودھ اتارنا شروع کر دیا ہے منہ سے چھ دانت ہے دوسرا سوا ہے نارمل بکری ہے دوگلی نسل کی کنفرم نہیں ہے کتنے دن لے گی لیکن دودھ اتارنا شروع کر دیا ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ لاسٹ منتھ شروع ہو چکا ہے ہمارے اپنے گھر کی ہے جس بھائی کو چاہیے وہ رابطہ کرے تھوڑی بہت کمی بیشی ہو سکتی ہے چک نمبر 95 شمالی سلانوالی روڈ سرگودھا