Description
دودھ دینے والی بکری برائے فروخت
اچھی بکری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
عمر: تقریباً 2 سے 2.5 سال
دودھ: صبح آدھا لیٹر اور شام آدھا لیٹر، یعنی روزانہ تقریباً 1 لیٹر دودھ دیتی ہے۔
دودھ دینے والی بکری
گھر میں پالنے کے لیے موزوں
شوقین حضرات رابطہ کریں۔