Description
تینوں چارپائیاں تقریباً نئی جیسی ہیں، بہت کم استعمال ہوئی ہیں۔ فریم بہترین اور مضبوط حالت میں ہے۔ کہیں سے ٹوٹا ہوا یا خراب نہیں ہے۔ چارپائیاں صاف ستھری اور بہترین کنڈیشن میں ہیں۔
تقریباً نئی جیسی حالت
مضبوط اور بہترین فریم
بہت کم استعمال شدہ
تینوں چارپائیاں ایک ساتھ دستیاب ہیں
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
(View phone number)