Description
میرے ذاتی گھر کی استعمال شدہ بھاری وزن کی لوہے کی کھڑکی کی گرل فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
کل 2 عدد گرلز ہیں، دونوں اصل لوہے کی، مضبوط اور ہیوی ویٹ۔
سائز:
3 فٹ × 3.8 فٹ
4.8 فٹ × 3.8 فٹ
جیسا کہ تصاویر میں دکھایا گیا ہے، موجودہ حالت میں فروخت کی جا رہی ہیں۔ پینٹ پرانا ہے اور کچھ جگہوں پر زنگ بھی ہے، لیکن فریم اور ڈیزائن ٹھیک ہے۔
ذاتی گھریلو استعمال شدہ اشیاء انتہائی مناسب قیمت پر دی جا رہی ہیں۔
مقام: ماڈل کالونی، ملیر، کراچی (سندھ)