Description
یہ خوبصورت فینسی تھری پیس نیو ڈریس برائے فروخت ہے۔ شادی بیاہ، مہندی اور عید کے لیے بہترین ڈیزائن ہے۔ آرڈر کے لیے کمنٹ سیکشن میں رابطہ کریں۔
سوٹ کی تفصیلات:
• فیبرک: فینسی سلک، بنارسی پینلز اور شیفون دوپٹہ
• کام: سنہری اور چاندی گوٹا پٹی اور موٹفس
• سائز: [میانہ ]
• اصل قیمت: 4,500 روپے
• آفر قیمت: 4,000 روپے (محدود مدت کے لیے)
• پورے پاکستان میں کیش آن ڈلیوری (COD) دستیاب ہے