Description
حالت : بالکل نیا
سائز: ریڈی ٹو ویئر (تغییر شدہ سائز کے لیے رابطہ کریں) رنگ: لال اور سفید کڑھائی
ڈیزائن: فل قمیص پر خوبصورت اور نفیس کڑھائی کا کام
پلازو :- وائٹ پلازو پر ایک بالشت سے اونچی گولڈن کڑھائی
موقع : پارٹی یا کسی بھی تقریب میں پہننے کے لیے بہترین یہ سوٹ بالکل تیار حالت میں ہے ۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں ۔ قیمت میں تھوڑی بہت کمی بیشی ہو جائے گی۔