Description
اعلیٰ معیار کی مضبوط لکڑی سے بنا ہوا خوبصورت اور نفیس ڈیزائن والا ڈبل بیڈ۔ بیڈ پر ہاتھ سے خوبصورت carving اور polished finish ہے، ساتھ matching side table بھی موجود ہے۔
* مضبوط اور پائیدار لکڑی
* خوبصورت carved design
* شاندار polished finish
* Double Bed + Side Table
* استعمال شدہ، مجموعی حالت اچھی
* گھر کے استعمال کے لیے بہترین
(View phone number)
WhatsApp as well