Description
*2 Single Beds With 2 Medicated Mattresses And 1 Tapai - 10/10 Condition
السلام علیکم ،میرے پاس 2 سنگل بیڈز برائے فروخت ہیں۔
*تفصیلات:*
- 2 عدد سنگل بیڈ (لکڑی کے مضبوط اور اچھی کنڈیشن میں)
- 2 عدد میڈیکیٹڈ میٹریس (نیٹ اینڈ کلین، کمر درد کے لیے بہترین)
- 1 عدد ٹپائی / سائیڈ ٹیبل
*کنڈیشن:* 10/10، بالکل صاف ستھری حالت میں ہیں، کوئی ٹوٹ پھوٹ نہیں ہے۔
*لوکیشن:* راولپنڈی