Description
###
میاں والی ٹائپ اصیل مرغ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ خوبصورت اور باوقار ساخت، لمبا قد، مضبوط و سیدھی ٹانگیں، چوڑا سینہ، لمبی گردن اور بہترین جسمانی بناوٹ۔ رنگ خوبصورت سیاہ/مشی جبکہ گردن پر نمایاں سرخی مائل تانبے رنگ کی جھلک موجود ہے۔
قسم:میاں والی ٹائپ اصیل
رنگ:سیاہ/مشی، سرخی مائل گردن
قد و قامت:لمبا اور مضبوط
ٹانگیں:لمبی اور مضبوط
صحت:ایکٹو اور چست
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
مقام: نزد پنجاب کالج الرحمن گارڈن فیز ۲ سگیاں لاہور