Description
اصیل شوق رکھنے والوں کے لیے صحت مند اور ایکٹو جوڑی دستیاب ہے۔
• جاوا اصیل مرغا
• برمی اصیل مرغی
• Breeding کے لیے موزوں
• صحت مند، ایکٹو اور اچھی جسمانی حالت
• اچھی نسل/بلڈ لائن
• گھر پر مناسب خوراک اور دیکھ بھال میں رکھے گئے ہیں
• جسمانی ساخت اور پرزینٹیشن اچھی ہے
• شوق اور Breeding دونوں کے لیے مناسب
جوڑی سنجیدہ خریدار کے لیے دستیاب ہے۔
مزید تفصیل، تصاویر اور ویڈیو WhatsApp پر شیئر کی جا سکتی ہے۔
Location: Lahore
Price