Description
خوبصورت پنک میکسی — بہترین حالت میں
خوبصورت اور نفیس پنک میکسی، صرف ایک دو مرتبہ پہنی گئی ہے۔ کپڑا اور ڈیزائن بہت پیارا ہے اور حالت بہترین ہے۔
پیمائش:
• لمبائی: 53 انچ
• تیرا: 15 انچ
• کندھا: ساڑھے 7 انچ
• چیسٹ: ساڑھے 19 انچ
• کمر: 17 انچ
• ہِپ: ساڑھے 21 انچ
• بازو کی لمبائی: 22 انچ
• ٹراؤزر کی لمبائی: ساڑھے 38 انچ
• نیفہ اوپر سے کھول کر گھیر: 36 انچ
• آسن: ساڑھے 13 انچ
• مَیانی: ساڑھے 19 انچ
• پانچہ: ساڑھے 8 انچ
حالت: بہت اچھی
صرف ایک دو مرتبہ استعمال شدہ
خوبصورت رنگ اور ڈیزائن
مناسب قیمت میں فروخت کے لیے دستیاب
دلچسپی رکھنے والے خریدار پیمائش دیکھ کر رابطہ کریں۔