Description
خوبصورت جامنی رنگ کی فینسی میکسی برائے فروخت۔
خوبصورت کام اور ڈیزائن، دوپٹہ ساتھ ہے۔
کم استعمال شدہ اور اچھی حالت میں ہے۔
مناسب قیمت میں فروخت کرنا ہے۔
پیمائش:
لمبائی: 53 انچ
کندھا: 7.5 انچ
چیسٹ: 19.5 انچ
کمر: 17 انچ
ہپس: 21.5 انچ
آستین: 13.5 انچ
قیت:3500 روپے
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
Location: Hajiweeri