Description
عنوان:
ڈاؤلنس مڈیم سائز فریج فروخت کے لیے
ڈسکرپشن:
ڈاؤلنس کی مڈیم سائز فریج فروخت کے لیے موجود ہے۔ فریج اچھی حالت میں ہے اور گھر کے استعمال کے لیے بہترین ہے۔ مناسب قیمت میں دی جا رہی ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔فریج کی پلیٹیں دوبارہ نئی ڈلوائی گئی ہیں، فریج بہترین حالت میں ہے۔