Description
OLX Advertisement
Title: Dawlance Double Door Fridge 100% Working
Price: Rs. 30,000
Description:
Dawlance Double Door Refrigerator فروخت کے لیے موجود ہے۔
اوپر فریزر بالکل صحیح کام کرتا ہے اور برف جماتا ہے۔
نیچے فریج کی کولنگ بھی بالکل صحیح ہے۔
فریج اور فریزر دونوں مکمل ورکنگ ہیں۔
کمپریسر صحیح چل رہا ہے۔
اندر سے فریج صاف ستھرا ہے۔
دروازے کی شیلف اور ٹرے موجود ہیں۔
پرانا ماڈل ہے لیکن کام بالکل صحیح کرتا ہے۔
قیمت صرف 30,000 روپے ہے۔
جلدی فروخت کرنا ہے، اس لیے مناسب قیمت رکھی گئی ہے۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
نام: امداد حسین
فون: (View phone number)
Location: Lahore