Description
فاسٹ فوڈ کا مکمل سامان سیل کر رہا ہوں پہلے ہماری برانچ پتوکی میں تھی وہاں سے ختم کر دی اب ہم نے نیوز جگہ پر بنائی ہے یہاں پہ سامان بھی نیو خریدا ہے اس وجہ سے یہ سامان بالکل ٹائم بھی 10 اوکے ہے اس میں مکمل سامان ہے جس میں اپ کو ایک چمچ بھی نہیں خریدنا پڑے گا اور یہ اگر سامان نیو لینے جائیں تو سارا 40 لاکھ سے کم نہ ملے لیکن یہ میں فائنل ہی 22 لاکھ روپے میں دے دوں گا