Description
ہم نے نیو دکان بنا لی کہیں اور اس وجہ سے یہ مکمل برانچ کا استعمال سیل کر رہے ہیں ہر چیز اس میں موجود ہے فاسٹ فوڈ کا شوگر رکھنے والا بندہ اگر خریدتا ہے اس کو ایک چمچ خریدنے کی ضرورت نہیں پڑے گی اگر نیو سامان اگر بنایا جائے اسی کے ساتھ کا کم از کم 40 لاکھ روپے لگ جائے لیکن یہ اپ کو فائنل 22 لاکھ میں مل جائے گا