Description
بیڈ اور میٹریس برائے فروخت
صاف ستھرا اور اچھی حالت میں بیڈ بمعہ میٹریس فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ بیڈ مضبوط اور پائیدار ہے جبکہ میٹریس آرام دہ اور اچھی کنڈیشن میں ہے۔ کسی قسم کا بڑا نقصان یا خرابی نہیں۔
استعمال شدہ مگر بہترین حالت میں
گھر، ہاسٹل یا فلیٹ کے لیے موزوں
قیمت مناسب ہے، سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
لوکیشن: کراچی