Description
سنگل بیڈ برائے فروخت
مضبوط اور خوبصورت سنگل بیڈ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ بیڈ اچھی حالت میں ہے، روزمرہ استعمال کے لیے بہترین اور کافی مضبوط ہے۔ ڈیزائن سادہ اور نفیس ہے جو ہر قسم کے بیڈروم میں آسانی سے فٹ ہو جاتا ہے۔
نوٹ: یہ صرف بیڈ ہے، میٹریس (Mattress) شامل نہیں ہے۔۔