Description
مضبوط لکڑی کا شیشے والا ڈسپلے کاؤنٹر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ کاؤنٹر اچھی حالت میں ہے اور فوری استعمال کے لیے تیار ہے۔
خصوصیات:
مضبوط لیمینیٹڈ لکڑی
سامنے شیشے کا ڈسپلے
اوپر شیشے کی ٹاپ
درازیں اور اسٹوریج موجود
پرنٹنگ شاپ، موبائل شاپ، کاسمیٹکس، گارمنٹس، جنرل اسٹور اور فارمیسی کے لیے بہترین
حالت: استعمال شدہ مگر اچھی کنڈیشن