Description
ایک عدد برتنوں والی الماری برائے فروخت ہے بوجہ جگہ نہ ہونے کی وجہ سے مجبورا بیچ رہے ہیں 2022 میں خریدی گئی تھی اگر
کسی کو ضرورت ہو تو وہ رابطہ کر سکتا ہے وزن کافی زیادہ ہے
اپ لوگ اسے نئے جہیز کے سامان کے ساتھ تیار کروا کر بھی دے سکتے ہیں اگے کیونکہ ہم نے تو مجبورا سیل کر رہے ہیں جگہ نہ ہونے کی وجہ سے بالکل برینڈ نیو 2022 کی ہے
(View phone number)