Description
السلام علیکم!
گھر پر قدرتی ماحول میں پالی گئی فری رینج دیسی مرغیاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
عمر6 ہفتے
خوراک: دلیہ اور قدرتی غذا پر پرورش
مکمل ویکسینیشن شدہ
صحت مند اور اچھی نشوونما والی مرغیاں
جتنی تعداد درکار ہو، حاصل کی جا سکتی ہے۔
قیمت:
• اکیلی مرغی: 1200 روپے فی کلوگرام
• مکس (مرغی اور مرغا): 990 روپے فی کلوگرام
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔ مناسب تعداد میں آرڈر قبول کیے جاتے ہیں۔
Whatsapp (Chat with seller)