Description
السلام علیکم!
فری رینج گولڈن مشری چوزے فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
عمر: 5 ہفتے
اوسط وزن: تقریباً 300 گرام
قدرتی ماحول میں پالے گئے
کھیتوں میں آزادانہ چرنے والے
صحت مند اور فعال
فیمیل علیحدہ دستیاب، جبکہ مکس (میل + فیمیل) بھی دستیاب ہے۔
قیمت:
• صرف فیمیل: 1100 روپے فی کلو
• مکس (میل + فیمیل): 1000 روپے فی کلو
یہ چوزے فری رینج طریقے سے پالے گئے ہیں، اس لیے ان کی نشوونما اچھی ہے اور یہ دیسی ماحول کے لیے موزوں ہیں۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
Whatsapp (View phone number)