Description
مضبوط لکڑی کا پرانا دروازہ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ دروازہ استعمال شدہ ہے اور مرمت یا رنگ و روغن کے بعد دوبارہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ پرانے طرز کی مضبوط لکڑی سے تیار کیا گیا ہے، اس لیے سکریپ ویلیو سے بہتر قیمت رکھتا ہے۔
مضبوط لکڑی
ڈبل شٹر ڈیزائن
گھر، سٹور یا فارم ہاؤس کے لیے موزوں
موقع پر آ کر معائنہ کر سکتے ہیں
حالت: Used
مقام: فیصل آباد
نوٹ:
قیمت قابلِ مذاکرہ ہے۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔