Description
لکڑی کا مضبوط گلاس شوکیس برائے فروخت
اوپر والے حصے میں گلاس ڈور اور کھلی شیلفیں موجود ہیں، جن میں سجاوٹی سامان، برتن، کتابیں یا کوئی بھی چیز رکھی جا سکتی ہے۔
نیچے والے حصے میں کیبنٹس اور درازیں موجود ہیں جو اضافی اسٹوریج کے لیے بہترین ہیں۔
شوکیس پرانا ضرور ہے لیکن مضبوط لکڑی کا بنا ہوا ہے اور ابھی بھی اچھی حالت میں ہے۔
گھر کے کسی بھی کمرے میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
حالت: استعمال شدہ
میٹریل: مضبوط لکڑی + گلاس
Contact on : (Chat with seller)