Description
صرف پچھلی گرمیوں میں خریدا ہوا، بالکل صاف ستھرا اور کم استعمال شدہ واٹر کولر مناسب قیمت پر بیچنا ہے۔ کولنگ زبردست کرتا ہے اور اس میں کوئی خرابی نہیں ہے۔
بیچنے کی وجہ :
گھر میں AC
لگوا لیا ہے، اس لیے اب اس کی ضرورت نہیں ہے۔
نوٹ: سنجیدہ خریدار گھر آ کر تسلی سے کولر چلا کر چیک کر سکتے ہیں۔
contact No = (View phone number)