Description
فروخت کے لیے روم کولر
نوکر کے استعمال کے لیے روم کولر خریدا تھا، لیکن وہ ملازمت چھوڑ کر چلا گیا، اس لیے اب اس کی ضرورت نہیں رہی کیونکہ گھر میں پہلے سے اے سی موجود ہے۔
یہ کولر عید سے دو دن پہلے بٹ الیکٹرونکس سے خریدا گیا تھا اور بالکل بہترین حالت میں ہے۔
موٹر کی 5 سال کی وارنٹی موجود ہے۔
مزید معلومات کے لیے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں: 6837347-0302 ]
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔