Description
شاندار فوڈ کاؤنٹر برائے فروخت!
خوبصورت ڈیزائن والا مڑا ہوا شیشہ
6 عدد اسٹینلیس سٹیل ٹرے ساتھ شامل ہیں
پہیوں کی وجہ سے حرکت دینے میں آسان
بریانی، مٹھائی یا اسنیکس کے لیے بہترین
لوکیشن: مریدکے، نزد شیخوپورہ روڈ۔
رابطہ: [(View phone number)]
قیمت اور مزید تفصیل کے لیے میسج کریں۔