Current location icon
All categoriesDropdown arrow
بہترین کوالٹی کا فوڈ / فاسٹ فوڈ کاؤنٹر فروخت کیلئے موجود ہے۔ 0
1/ 4
Rs 40,000

بہترین کوالٹی کا فوڈ / فاسٹ فوڈ کاؤنٹر فروخت کیلئے موجود ہے۔

Wapda Town, Sheikhüpura
14 hours ago
Details
Type Fries
Description
بہترین کوالٹی کا فوڈ / فاسٹ فوڈ کاؤنٹر فروخت کیلئے موجود ہے۔ کاؤنٹر کی حالت بالکل نیو جیسی ہے، صفائی اور فنشنگ زبردست ہے۔ 6 بڑی ٹرے موجود ہیں مضبوط اور ہیوی ڈیوٹی باڈی رول پراٹھا، سموسہ، برگر، شوارما، فاسٹ فوڈ یا بیکری آئٹمز کیلئے بہترین دکان، ہوٹل، کیفے یا فوڈ پوائنٹ کیلئے پرفیکٹ استعمال بہت کم، اس لیے کنڈیشن شاندار ہے دیکھنے میں خوبصورت اور کسٹمر اٹریکشن کیلئے بہترین ڈیزائن جو شخص نیا کاروبار شروع کرنا چاہتا ہے اس کیلئے یہ ایک بہترین موقع ہے۔ ریڈی ٹو یوز کاؤنٹر ہے، بس لے جائیں اور کام شروع کریں۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں کاؤنٹر دیکھ کر خود اندازہ ہو جائے گا کہ چیز کتنی بہترین ہے۔ رابطہ نمبر (View phone number)
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1114374687
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery