Description
اعلیٰ معیار کی پریمیم لیدر سے تیار کردہ خوبصورت پشاوری چپل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
یہ چپل روایتی اور جدید ڈیزائن کا بہترین امتزاج ہے، جو شادی، عید اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
ہائی کوالٹی لیدر
مضبوط سلائی اور فائن فنشنگ
آرام دہ اور پائیدار
اسٹائلش اور کلاسک ڈیزائن
بالکل نئی کنڈیشن
ہول سیل دستیاب:
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں — 50 سے کم جوڑا دستیاب نہیں ہوگا
مناسب قیمت (بلک آرڈر پر خاص رعایت دی جائے گی)
مزید معلومات اور آرڈر کے لیے رابطہ کریں
(View phone number)