Description
اعلیٰ معیار کی پریمیم لیدر سے بنی ہوئی ہینڈ میڈ چپل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
خوبصورت براؤن کلر، مضبوط سلائی اور آرام دہ سول کے ساتھ، روزمرہ استعمال اور روایتی پہننے کے لیے بہترین انتخاب۔
پریمیم کوالٹی لیدر
مضبوط اور دیرپا
آرام دہ فٹنگ
جدید اور اسٹائلش ڈیزائن
بالکل نئی کنڈیشن
ہول سیل دستیاب:
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں — 50 سے کم جوڑا دستیاب نہیں ہے
مناسب قیمت (ہول سیل خریداروں کے لیے خاص ریٹ دیا جائے گا)
مزید معلومات اور آرڈر کے لیے رابطہ کریں
(Chat with seller)
Whatsapp number