Description
فروخت کے لیے: آئی فون 13 پرو میکس
موبائل بالکل زبردست حالت میں ہے۔ بیٹری ہیلتھ 87٪ ہے۔
اصل (جینئن) کیبل ڈبے کے ساتھ موجود ہے۔
فون ٹِپ ٹاپ 10/10کنڈیشن میں ہے، 128جی بی ہے کسی قسم کا مسئلہ نہیں۔
ابھی 15 پرو میکس لے لیا ہے، اس لیے یہ فروخت کرنا چاہ رہا ہوں۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں