Description
فروخت کے لیے: آئی فون 13 پرو میکس
موبائل بالکل زبردست حالت میں ہے۔ بیٹری ہیلتھ 87٪ ہے۔
اصل (جینئن) کیبل ڈبے کے ساتھ موجود ہے۔
اور 128جی بی فون ٹِپ ٹاپ کنڈیشن میں ہے، کسی قسم کا مسئلہ نہیں۔
ابھی 15پرو میکس لے لیا ہے، اس لیے یہ فروخت کرنا چاہ رہا ہوں۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں