Description
اصیل میانوالی مرغا برائے فروخت۔
یہ مرغا مکمل تربیت یافتہ، ایکٹیو اور صحت مند ہے۔
خالص میانوالی نسل، بھاری جسم اور خوبصورت رنگت کے ساتھ۔
عمر تقریباً ایک سال۔
فارمنگ یا فائٹنگ کے شوقین افراد کے لیے بہترین چوائس۔
دلچسپی رکھنے والے صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
قیمت مناسب رکھی گئی ہے۔
Pair bhi mojoud he pair kie price 28000 he
munasib qeemt ke Sath!