Description
میانوالی کے اصیل مرغوں کی خاص بات یہ ہے کہ یہ اپنے حریف کو منٹوں میں ہلاک کر دیتے ہیں یا پھر دو سے تین منٹ میں ناک آؤٹ کر دیتے ہیں جبکہ سندھی اصیل مرغ لمبی لڑائی لڑتے ہیں اور بعض اوقات لڑتے لڑتے کئی گھنٹے گزار دیتے ہیں۔
اب آپ کی مرضی کھائے یا لڑائیں